Tuesday, June 9, 2020

سعودی عرب: حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث 71 مساجد بند کر دی گئیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بنائے گئے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد نہ ہونے کےباعث 71 مساجد بند کر دی گئیں ہی

سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور ڈاکٹر عبدالطیف کا کہنا ہے کہ ’پروٹوکول اور صحت سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرنے کے نتیجے میں کچھ مساجد میں کورونا وائرس کا انفیکشن پھیلا اس لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر مملکت کے مختلف علاقوں میں 71 مساجد کو بند کر دیا گیا ہے اور انھیں جراثیم   سےپاک کرنے کا عمل جاری ہے‘

وزارت نے ہفتے کے آخر میں جدہ میں مساجد کے اماموں کو ایک سرکلر بھی جاری کیا جس میں اگلے 15 دن تک


نمازِ جمعہ سمیت روزانہ کی پانچوں نمازیں نہ پڑھوانے اور صرف اذان دینے کی ہدایت کی گئی ہے

No comments:

Post a Comment

Jobs in the United Arab Emirates PERSONAL ASSISTANT

Contract types   Fixed-term contract Working time   Full time Language(s) spoken   English (Fair) Salary range   negotiable Description We a...